Spermerz Logo

Frequently Asked Questions

Find answers to commonly asked questions about our size support, stamina courses, sperm health, and consultation protocols.

ہمارے تلا سو فیصد قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیے جاتے ہیں جن کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ لیکن اگر آپ کی جلد حساس ہے، تو پہلے ہاتھ پر چند قطرے لگا کر چیک کر لیں۔ کسی بھی زخم یا کٹی ہوئی جگہ پر لگانے سے گریز کریں۔
جی ہاں، ہمارے ہربل کورسز عارضی فائدے کی بجائے کمزوری کی اصل وجہ (اعصابی کمزوری، خون کی سست گردش) کا علاج کرتے ہیں۔ کورس کے بعد متوازن طرز زندگی اور اچھی غذا نتائج کو برقرار رکھتی ہے۔
سپرم بننے کا قدرتی عمل (Spermatogenesis) تقریباً ۷۴ سے ۹۰ دن میں مکمل ہوتا ہے۔ اسی لیے ہربل کورس کے ۹۰ دن مکمل کرنے کے بعد ہی سیمن رپورٹ میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔